- راولپنڈی؛ گھر میں گیس لیکیج سے آتشزدگی کے سبب میاں، بیوی اور بچہ جاں بحق
- زمین جیسا پتھریلا سیارہ... جو سورج سے بھی 5 ارب سال پرانا ہے!
- بھارت میں 13 سالہ بچی سے 9 ٹرک ڈرائیورز کی اجتماعی زیادتی
- پاک فوج عالمی رینکنگ میں دنیا کی دس طاقتور ترین افواج میں شامل
- بھارت میں کورونا ویکسین سے ایک شخص کی طبیعت بگڑ گئی، 51 کی حالت غیر
- نو منتخب جوبائیڈن نے ایک اور پاکستانی کو اہم ملکی ذمہ داری سونپ دی
- بہن بھائی کو قتل کرنے والے 15 سالہ نوجوان نے خودکُشی کرلی
- امریکی پارلیمنٹ کو بدستور خطرہ، مسلح شخص کی عمارت میں گھسنے کی کوشش
- ایران کا بری اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے والے لانگ رینج میزائل اور ڈرونز کا تجربہ
- صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق
- ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا، سعود شکیل
- قومی ٹیم کا حصہ بننے والے ساجد خان عمدہ کارکردگی کیلیے پرعزم
- مہنگائی کی شرح 12.6 سے کم ہوکر 7.9 پر آگئی، گورنر سندھ کا دعویٰ
- 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
- 14 سالہ سائبر کڈ کا ایک اور کارنامہ، 50 فیصد تک ایندھن بچانے والا گیزر تیار کرلیا
- انڈونیشیا میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی، لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
- خواجہ آصف کو لاڈلےکی خواہش پر گرفتارکیا گیا، سعد رفیق
- پہاڑی تیندوے کے حملے سے ایبٹ آباد کا نوجوان ملک ریاض زخمی
- نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق
- واٹس ایپ پالیسی میں تبدیلی موخر؛ فواد چوہدری نے فیصلہ درست قراردیدیا
بھارتی ظلم وستم سے تنگ پاکستانی ہندوؤں کی وطن واپسی

پاکستانی حکومت بھارت میں ہمارے 11 ہندو شہریوں کے قتل کا مواخذہ کرے، پاکستانی ہندوؤں کا مطالبہ۔ فوٹو:فائل
لاہور: پاکستان سے ہجرت کرکے جانے والے ہندوؤں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارت میں 11 دلت ہندوؤں کے بھارتی براہمنوں کے ہاتھ قتل اور بھارتی سرکار کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر 243 ہندوؤں کی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
واہگہ بارڈر کے راستے بھارت ہجرت کرنے والے پاکستانی ہندوؤں کا پہلا دستہ واپس پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ایک فیملی کے سربراہ اجو اور ان کے بیٹے چندو، چیتن کا کہنا تھا کہ بھارت ہجرت کرنے والے ہندو وہاں بہتر مستقبل کے لئے گئے تھے مگر انہیں وہاں قتل کردیا گیا، بھارت صرف براہمن ہندوؤں کا ملک ہے، ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھارت میں ہمارے 11 ہندو شہریوں کے قتل کا مواخذہ کرے۔
وطن واپس آنے والے خاندان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے بھارت جانے والے اپنے دیگر بھائیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھی واپس آجائیں اور پاکستان میں باعزت زندگی گزاریں۔
ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی 200 سے زائد پاکستانی ہند بھارتی سرکار کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے واپس پاکستان آچکے ہیں، پاکستان سے بھارت ہجرت کرنے والے ہندو مختلف مذہبی رسومات ادا کرنے کے بہانے گئے تھے۔ آج بھارت سے اندرون سندھ ٹنڈو آدم کے رہائشی والد اجو، دو بیٹے چندو اور چیتن سمیت اسکی بیوی، بہو اور پوتا گیان اور بیٹی کشنی سمیت دیگر فیملیوں کے لوگ واپس آگئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔