- ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے نئی پی ایچ ڈی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
- ہائی وے پرآئل ٹینکروں کا خوفناک تصادم، ہزاروں لیٹرتیل میں آگ لگ گئی
- بھارت میں 13 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر قتل
- فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے 4400 متاثرین کو 14 ارب روپے واپس مل گئے، پاک فضائیہ
- جرمنی میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم دریافت
- زین آفندی قتل کیس، عینی شاہد نے ملزمان کو شناخت کرلیا
- بہادرآباد میں پولیس مقابلہ؛ وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان گرفتار
- روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ
- کائنات کے ’سب سے نرم‘ سیارے نے سائنسدانوں کو پریشان کردیا
- لاک ڈاؤن میں دو ہزار گھروں کی مفت مرمت کرنے والا ’رحم دل پلمبر‘
- جوبائیڈن نے اپنی حکومت میں خواجہ سرا کو اہم عہدہ دیدیا
- پی ڈی ایم کے احتجاج پرالیکشن کمیشن کا ردّعمل آ گیا
- سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
- مریم نواز براڈ شیٹ پڑھیں، یہ آپ پر دوسرا پاناما کھلنے جارہاہے، وزیر داخلہ
- پی ڈی ایم قیادت الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں اپنا وعدہ بھول گئی
- سوئس حکومت کی شہریوں سے نقاب پر پابندی کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل
- طاقتوراداروں نے انتخابات پر قبضہ کرکے ڈفلی والا ملک پر مسلط کردیا، فضل الرحمان
- ہلاکتوں کے باوجود ناروے کا فائزر کی کورونا ویکسین کا استعمال جاری رکھنے کا فیصلہ
- سانحہ ساہیوال پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر آئی جی بلوچستان تعینات
- جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس دائر
عمران خان کو یقین تھا نواز شریف نہیں بچیں گے، خوف کے مارے باہر بھیجا، مریم نواز

حالات بہت خراب ہیں حکومت مزید نہیں چل سکتی، نائب صدر مسلم لیگ ن. فوٹو:فائل
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اور حمزہ نواز شریف سے وفاداری کی وجہ سے قید کاٹ رہےہیں۔
جاتی امرا میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور حمزہ نواز شریف سے وفاداری کی وجہ سے قید کاٹ رہے ہیں، جس طرح ملک کے حالات ہوچکے ہیں اس میں حکومت کا جانا بنتا ہے، میرا تجزیہ ہے حالات بہت خراب ہیں، حکومت مزید نہیں چل سکتی۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ گیس کا بحران آنے والا ہے، بجلی کے بل ایک ایک لاکھ آرہے ہیں، آج حکومت اسرائیل کی بات کررہی ہے، کشمیر کا مقدمہ آپ ہار چکے ہیں، اب ججز بھی بول رہے ہیں وہ بھی حکومت سے تنگ ہیں، اب تو لوگ عمران کو اس قابل نہیں سمجھتے کہ انہیں بلیم کریں بلکہ وہ ان کے بڑوں کو الزام دیتے ہیں، عمران خان نے اپنے سلیکٹرز کی مٹی بھی پلید کردی ہے۔
لیگی رہنما نے بتایا کہ جب میں جیل بھی تھی تو مجھے چوہوں کا بچا ہوا کھانا کھلایا جاتا تھا، مجھے تھرائیڈ کا مسئلہ تھا جہاں مجھے ادویات بھی صحیح نہیں دی جاتی تھیں، میں جیل میں فنگس زدہ ادویات کھانے پر مجبور تھی، نوازشریف کو میں نے ہی وطن واپس آنےسے منع کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔