- ریلوے زمینوں پر قبضہ کروانے میں سندھ پولیس ملوث ہے، وزیر ریلوے اعظم سواتی
- کراچی میں شدید ترین سردی، درجہ حرارت 5.8 ڈگری ریکارڈ
- نائن زیرو سے اسلحہ برآمدگی کے 50 مقدمات اختتامی مراحل میں داخل
- سیاسی جماعتوں کی غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ
- کراچی میں خود کو کرنل ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار، بریگیڈیئر بتانے والا فرار
- الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
- سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی
- فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، وزیراعظم
- معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد انتقال کرگئے
- جرمنی میں ’’ بائے بائے کورونا‘‘ والے سرنج کیک تیار
- مودی کیخلاف ٹوئٹ کرنے پر بھارتی ایئرلائن نے مسلم پائلٹ کو برطرف کردیا
- پشاور میں ناکے پر نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- (ن) لیگ نے ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم سے مدد مانگ لی
- پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی حمایت
- اسلامیہ کالج پشاور کا طالبعلم چارسدہ میں غیرت کے نام پر قتل
- سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو کورونا ویکسین لگادی گئی
- انڈونیشیا میں لاپتہ مسافر بردار طیارے کا سمندر برد ہونے کا خدشہ
- شوگر ملز نے چینی کی قیمت دوبارہ 100 روپے فی کلو سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا
- برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 ارب ڈالر سے تجاوز
- امريکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے، شمالی کوریا
گلے میں خراش کی شکایت کرنے والے اسسٹنٹ کوچ کورونا سے بچ نکلے

شاہد اسلم کو 14روزہ قرنطینہ آکلینڈ میں ہی مکمل کرنا ہوگا، ذرائع ۔ فوٹو: فائل
لاہور: گلے میں خراش کی شکایت کرنے والے شاہد اسلم کورونا سے بچ نکلے۔
قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ نے دبئی سے روانہ ہونے کے بعد جہاز میں میڈیکل فارم بھرتے ہوئے گلے میں خراش کا ذکر کر دیا تھا، شک کی بنا پر انھیں آکلینڈ میں ہی روک لیا گیا جبکہ دیگر کھلاڑی کرائسٹ چرچ کے نواح میں واقع لنکن یونیورسٹی کے علاقے میں مقیم ہوگئے تھے۔
ذرائع کے مطابق شاہد اسلم کے آکلینڈ میں پہلے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی ہے، مقامی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مکمل کلیئرنس پر ہی انھیں کرائسٹ چرچ میں اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد اسلم کو 14روزہ قرنطینہ آکلینڈ میں ہی مکمل کرنا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔