- شاید یہ دنیا کا سب سے بڑا ڈائنوسار تھا
- خواتین میں ذیابیطس، دل کی شریانوں میں تنگی کی وجہ بھی بن سکتی ہے، تحقیق
- كوئٹہ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنے شوہر اور 2 بیٹیوں كو قتل كردیا
- اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام پر بمباری میں 4 افراد ہلاک
- راولپنڈی میں نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے جاں بحق
- مفتی قوی کی حرکتوں پر خاندان کا شدید رد عمل سامنے آگیا
- پی ڈی ایم کو وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر منائیں گے، بلاول بھٹو
- ایرانی سپریم لیڈر کی سابق صدر ٹرمپ کو ڈرون حملے میں قتل کرنے کی دھمکی
- امریکا روس سے جوہری ہتھیاروں کی تعداد محدود رکھنے کے معاہدے کی توسیع پر رضامند
- تین بیویوں کے شوہر کو پہلی بیوی نے گولی مار کر قتل کردیا
- اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
- چیئرمین سینیٹ کی سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی حمایت
- بھارت میں بارود سے بھرے ٹرک میں خوفناک دھماکا، 8 ہلاک
- وفاقی حکومت نے پاک چین راہداری میں اہم پیشرفت کا آغاز کردیا
- براڈ شیٹ اسکینڈل؛ وزیر داخلہ نے عظمت سعید پر اپوزیشن اعتراضات مسترد کردیے
- ایشین چیمپنزٹرافی، پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا اب نہیں ہوگا
- عمران فرحت کے طویل ترین کیرئیر کا اختتام 26 جنوری کو ہوگا
- منگولیا کے وزیراعظم قرنطینہ سینٹر میں خاتون اور نومولود کیساتھ غیرانسانی سلوک پر مستعفی
- سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم
- اظہرعلی کی خوش فہمی، نیوزی لینڈ میں پاکستانی بیٹنگ کو کامیاب قرار دیدیا
بھارت میں کتے کی اسپتال میں رکھی لاش کو بھنبھوڑنے کی ویڈیو وائرل

واقعہ لاش کے قریب عملے کی غیر موجودگی کی وجہ سے پیش آیا، فوٹو : ویڈیو گریب
اتر پردیش: بھارت کے سرکاری اسپتال میں اسٹریچر پر رکھی لاوارث لاش کو آوارہ کتا کھانے لگا، دلخراش واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے سمبھال کے سرکاری اسپتال میں ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والی نوجوان لڑکی لاش لائی گئی۔
اسپتال انتظامیہ نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسٹریچر پر ڈال لا کر پوسٹ مارٹم ڈپارٹمنٹ کے باہر تنہا چھوڑ دیا جس کے دوران ایک آوارہ کتا وہاں پہنچ گیا۔
بھوکے کتے نے لڑکی کی لاش کو بھنبھوڑنا شروع کردیا، اُس وقت اسپتال عملہ موقع پر موجود نہیں تھا۔ ایک شخص نے واقعے کی ویڈیو بناکر وائرل کردی۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسپتال انتظامیہ نے غفلت کے مرتکب عملے کی شناخت کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔