- سابق الیکشن کمشنر ہمارا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی، وزیراعظم
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی
- شاید یہ دنیا کا سب سے بڑا ڈائنوسار تھا
- خواتین میں ذیابیطس، دل کی شریانوں میں تنگی کی وجہ بھی بن سکتی ہے، تحقیق
- كوئٹہ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنے شوہر اور 2 بیٹیوں كو قتل كردیا
- اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام پر بمباری میں 4 افراد ہلاک
- راولپنڈی میں نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے جاں بحق
- مفتی قوی کی حرکتوں پر خاندان کا شدید رد عمل سامنے آگیا
- حکومت کو ہٹانے کا آئینی اور جمہوری طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے، بلاول بھٹو
- ایرانی سپریم لیڈر کی سابق صدر ٹرمپ کو ڈرون حملے میں قتل کرنے کی دھمکی
- امریکا روس سے جوہری ہتھیاروں کی تعداد محدود رکھنے کے معاہدے کی توسیع پر رضامند
- تین بیویوں کے شوہر کو پہلی بیوی نے گولی مار کر قتل کردیا
- اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
- چیئرمین سینیٹ کی سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی حمایت
- بھارت میں بارود سے بھرے ٹرک میں خوفناک دھماکا، 8 ہلاک
- وفاقی حکومت نے پاک چین راہداری میں اہم پیشرفت کا آغاز کردیا
- براڈ شیٹ اسکینڈل؛ وزیر داخلہ نے عظمت سعید پر اپوزیشن اعتراضات مسترد کردیے
- ایشین چیمپنزٹرافی، پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا اب نہیں ہوگا
- عمران فرحت کے طویل ترین کیرئیر کا اختتام 26 جنوری کو ہوگا
- منگولیا کے وزیراعظم قرنطینہ سینٹر میں خاتون اور نومولود کیساتھ غیرانسانی سلوک پر مستعفی
نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹرز کو بچوں کی طرح ٹریٹ کیا جارہا ہے، وسیم اکرم

کورونا سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات سب کیلئے ضروری ہیں،وسیم اکرم۔ فوٹو:فائل
کراچی: پاکستان کے سابق کپتان و لیجنڈ بالر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹرز کو چھوٹے بچوں کی طرح ٹریٹ کیا جارہا ہے۔
مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹرز کو چھوٹے بچوں کی طرح ٹریٹ کیا جارہا ہے، کرکٹرز بچے تو نہیں ہیں ہر چیز کے لیے بندہ ان کے پیچھے لگادیا جائے۔
وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے دورے پر روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے افراد کو بتادیا گیا تھا کہ سماجی فاصلہ برقرار رکھنا ہے، پھر بھی کرکٹرز ایک دوسرے سے ملتے رہے، کورونا سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات سب کے لیے ضروری ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی سیریز مشکل ضرور ہوگی کیوں کہ کیویز اچھی فارم میں ہیں، کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔