اداکارہ جینیفر گارنر کی فلم ’’ڈرافٹ ڈے‘‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز

نیٹ نیوز  جمعرات 26 دسمبر 2013
’’ڈرافٹ ڈے‘‘ کی کاسٹ میں کیمن کاسز اور جینیفر گارنر شامل ہیں ۔ فوٹو: فائل

’’ڈرافٹ ڈے‘‘ کی کاسٹ میں کیمن کاسز اور جینیفر گارنر شامل ہیں ۔ فوٹو: فائل

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ جینیر گارنر کی اسپورٹس اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’’ڈرافٹ ڈے‘‘ کا پہلا ٹریلر آگیا ہے۔

فلم ’’ڈرافٹ ڈے‘‘ کی کہانی ایک جنرل منیجر کی ہے جو اپنی ٹیم کو نمبر ون پر لانا چاہتا ہے۔ اس دوران جنرل منیجر کو بڑے مشکل راستوں سے گزرنا پڑتا ہے۔

 photo 6_zpscdf00333.jpg

’’ڈرافٹ ڈے‘‘ کی کاسٹ میں کیمن کاسز اور جینیفر گارنر شامل ہیں ۔ اس فلم میں ہدایت کاری کے فرائض آئمن ریٹمین نے سرانجام دیے ہیں ۔ یہ مزاحیہ فلم آئندہ سال 11 اپریل کو ریلیز ہوگی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔