- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
چہلم کے جلوس میں رکاوٹ ڈالنے پر دہشتگردی کے مقدمات
راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے شہداء کربلا کے چہلم کے مرکزی جلوس کو مبینہ طور پر رکوانے اور سینکڑوں کارکنوں کا جلوس نکال کرچہلم کے جلوس کی جانب پیش قدمی کرنے اور رینجرز اور پولیس پر فائرنگ و پتھرائو کرکے انھیں زخمی کرنے و املاک کو نقصان پہنچانے پر مذہبی رہنمائوں مولانا عبدالرحمن سلطانی ،مفتی تنویر عالم سمیت مدرسہ تعلیم القرآن راولپنڈی کے مہتمم مولانا اشر ف علی، بیٹے امان اللہ، بھائی مولانا شاکر اللہ، مولانا مسعود الرحمان عثمانی جھنگ کے مولانا معاویہ اعظم،مولونا اظہار الحق فاروقی سمیت گیارہ علما اورمظاہرین کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ7ataسمیت اقدام قتل، اعانت جرم ، مذہبی منافرت پھیلانے اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات 109/188 ،295/341 ، 149/427 ،186/148 ، 324/353 کے تحت مقدمہ درج کرکے جلوس میں رینجرز اور پولیس پر فائرنگ ، پتھراو کرنے میں ملوث تیرہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
دو ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا جن کیخلاف الگ الگ مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔ ادھر ایس ایچ او پیرودھائی انسپکٹر راجا رشید نے ایکسپریس کے رابطہ پر بتایاکہ علماء کرام پر لوگوں کا اکسانے اور اعانت کا بھی الزام ہے انھوں نے بتایاکہ مقدمہ کی تفتیش کے دوران ویڈیو فوٹیج سے مدد لیکر دیگر ملزمان کی شناخت کر رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔