- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
بلدیاتی انتخابات؛ پنجاب میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع
لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب بھر کی 4 ہزار 28 یونین کونسلوں کے لئے ایک لاکھ 42 ہزار سے زیاد جبکہ 172 میونسپل کمیٹیوں کے لئے 20 ہزار 900 سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے ہیں۔ ضلع لاہور میں چیرمین اور وائس جیر مین کے لئے ایک ہزار 522، جنرل کونسلر کے لئے 7 ہزار 608، خواتین کونسلرز کے لئے 2 ہزار 31 ، لیبر کونسلر کے لئے ایک ہزار 574 اور نوجوانوں کی نشستوں پر ایک ہزار288 کاغذات نامزدگی فارمز جمع کرائے گئے جبکہ اقلیتی کونسلرز کے لئے 968 امیدواروں نے فارمز جمع کرائے۔
انتخابی شیڈول کے تحت امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جا نچ پڑتال کا عمل آج شروع سے ہوگیا ہے جو 2 جنوری تک جاری رہے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔