- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
کراچی ایئرپورٹ پر مشکوک ڈیوائس نے کھلبلی مچادی
کراچی: جناح انٹرنیشنل ڈومیسٹیک کارگو گیٹ پر پارک موٹرسائیکل پر ٹنگے مشکوک ڈیوائس کی موجودگی نے کھلبلی مچادی۔
کراچی ائرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کے مطابق سول ایوی ایشن ویجیلنس اور گارگو ٹرمینل اسٹاف معمول کی انسپکشن پر تھا،اس دوران انھیں ڈومیسٹیک کارگو گیٹ پر پارک کی گئی موٹر سائیکل پر ٹنگے پاوچ سے بیپ کی آواز سنائی دی جبکہ مذکورہ ڈیوائس میں لائٹ بھی جل بج رہی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ اسٹاف نے یہ دیکھتے ہی انھوں نے فوری طورپر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع دی،جنھوں نے موقعے پر پہنچ کر مشکوک ڈیوائس کو ناکارہ بنایا۔
عمران خان کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اس بات کی تصدیق کی کہ ڈیوائس میں کوئی بھی دھماکا خیز مواد موجود نہیں تھا البتہ آتش گیر مواد تھا جو خوف وہراس پھیلانے کے لیے رکھا گیا تھا۔
چیف آپریٹنگ آفیسر کے مطابق ایئرپورٹ پولیس نے موٹر سائیکل کو تحویل میں لیا جب کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کارگو ایریا کوسوئپنگ کے بعد کلیئر کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔