- پی ٹی آئی کے فنڈنگ کے معاملے پر حکومت پاگل ہوگئی ہے، فواد چوہدری
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
- پشاور میں خاندانی تنازع پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق
- یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمت میں 48 روپے فی کلو تک اضافہ
- امریکا میں ایک اور مسلم نوجوان قتل؛ پاکستانیوں سمیت تعداد 4 ہوگئی
- فوج کے خلاف پروپیگنڈا مہم ناقابل برداشت ہے، چوہدری شجاعت
- فارن فنڈڈ پارٹی پر قانون کے دروازے بند ہوچکے، مریم اورنگزیب
- شارٹ فال بڑھ گیا، شہروں میں 8 اور دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
- نوجوان بابراعظم کی ویڈیوز دیکھ کر کور ڈرائیو سیکھیں؟
- اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب ’’قانونی ٹچ‘‘ کی ضرورت ہے، وزیر داخلہ
- لاہور؛ 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
- قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ترسیلات 4.8 ارب ڈالر سے تجاوز
- وزیراعظم کاکنسائنمنٹس کی ریلیز کیلیے خصوصی اجازت سے انکار
- ایف بی آر کا 100 بڑے ریٹیلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد ریکارڈ
- اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، دو روز میں 6 بچوں سمیت 29 افراد شہید
- تربیتی کیمپ؛ پہلے روزکرکٹرزانڈورسیشنز تک محدود
- ’کروڑوں کی آفرگنوا کر پلیئرزکوکچھ نہیں ملے گا‘
- قرضے کے لیے بھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑ رہے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو نئے ججز نے حلف اٹھالیا

دونوں ججز کو ایک سال کے لیے ایڈیشنل جج تعینات کیا گیا ہے۔ فوٹو:فائل
اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو نئے ایڈیشنل ججز جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار نے حلف اٹھالیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف ہٹا لیا، حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار شامل ہیں۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے نے حلف لیا، دونوں ججز کو ایک سال کے لیے ایڈیشنل جج تعینات کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔