- ریسٹورنٹ میں کھانے کے دوران سیپی سے نایاب موتی برآمد
- امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ
- عمران خان کو پمز اسپتال میں شہبازگل سے ملنے کی اجازت نہیں مل سکی
- ڈالر اوپن مارکیٹ میں 218روپے کا ہوگیا
- سعودی عرب میں برقع پوش گلوکارہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا
- پروٹون میں چارم کوارک کی ممکنہ دریافت، ماہرینِ طبعیات حیران
- عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ قرار دے دیا
- روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعامی رقم کا اعلان
- شہباز گل پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان
- بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
- ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر، وزیراعظم نے منظوری دیدی
- 33 کیٹگریز کے 860 اشیا کی درآمد پرپابندی ختم کرنے کی منظوری
- جاپان؛ حکومت کی نوجوان نسل سے زیادہ سے زیادہ شراب پینے کی اپیل
- باجوڑ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید
- کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیش گوئی
- عمران خان کل شہباز گل کی رہائی کے لیے ریلی نکالیں گے
- اجتماعی زیادتی کرنے والے جنونی ہندوؤں کی رہائی دل چیر دینے والا دکھ ہے،متاثرہ مسلم خاتون
- سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی
- صارفین کو انٹرنیٹ سروس کی فراہمی بحال کردی، پی ٹی سی ایل
- دن میں 200 بار بانگ دینے والے مرغے کے مالک پر مقدمہ درج
مفتی منیب کو رویت ہلال کمیٹی سے ہٹائے جانے پر فواد چوہدری کا تبصرہ

مسئلہ منیب الرحمان صاحب کا نہیں اس تشریح کا ہے کا جو ہمارا ایک مذھبی طبقہ کرتا ہے، وفاقی وزیر (فوٹو، فائل)
اسلام آباد: مفتی منیب الرحمان کے مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے ہٹائے جانے کے بعد وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا تبصرہ بھی سامنے آگیا۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ منیب الرحمان صاحب کا نہیں اس تشریح کا ہے کا جو ہمارا ایک مذھبی طبقہ کرتا ہے، جس کی رو سے علم اور ٹیکنالوجی کو رد کیا جاتا ہے یہ تشریح قبول نہیں کی جا سکتی کیونکہ قرآن تمام علوم کا ماخذ ہے اور خاتم النبین رسول اللہ ﷺ علم کا شہر ہیں رویت بھی اسی اصول کے تحت ہونی چاہیے۔
یہ خبر بھی پڑھیے: مفتی منیب الرحمان کو چاند نظر نہیں آتا چھوٹا سا کورونا کہاں نظر آئے گا، فواد چوہدری
واضح رہے کہ فواد چوہدری کے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی بننے کے بعد رویت ہلال کے بارے میں ان کے بیانات کے باعث ان کی مفتی منیب کے ساتھ تنازعات ہوتے رہے جن میں دونوں جانب سے تند و تیز بیانات سامنے آتے رہے۔
یہ خبر بھی پڑھیے: وزیر اعظم فواد چوہدری کو دینی امور میں مداخلت سے باز رکھیں، مفتی منیب
سوشل میڈیا پر طویل مدت بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی سربراہی سے مفتی منیب الرحمان کو ہٹائے جانے کے فیصلے کو بھی ان کی وفاقی وزیر کے ساتھ جاری چپقلش کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔