- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
روس کے شہر وولگوگراد میں بس میں دھماکا، 15 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی
ماسکو: روس کے شہر وولگوگراد میں مسلسل دوسرے روز بھی ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں مزید 15 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کا جنوبی شہر وولگوگراد دوسرے روز بھی دھماکے سے گونج اٹھا، اس بار دھماکا زیرزنسکی کے علاقے میں واقع ایک بازار کے نزدیک بس میں ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔ روسی حکام نے دو روز کے دوران ہونے والے دھماکوں میں 35 سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ روس میں ہنگامی حالات کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں واقعات کی ذمہ داری اب تک کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے تاہم ان کی تفتیش دہشت گردی کی کارروائیوں کے طور پر کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز شہر کے ریلوے اسٹیشن میں بم دھماکا ہوا تھا جس میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔