- پنجاب کے اسکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں روپے کی مبینہ خرد برد کا انکشاف
- ریسٹورنٹ میں کھانے کے دوران سیپی سے نایاب موتی برآمد
- امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ
- عمران خان کو پمز اسپتال میں شہبازگل سے ملنے کی اجازت نہیں مل سکی
- ڈالر اوپن مارکیٹ میں 218روپے کا ہوگیا
- سعودی عرب میں برقع پوش گلوکارہ کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا
- پروٹون میں چارم کوارک کی ممکنہ دریافت، ماہرینِ طبعیات حیران
- عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ قرار دے دیا
- روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعامی رقم کا اعلان
- شہباز گل پر ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان
- بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
- ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر، وزیراعظم نے منظوری دیدی
- 33 کیٹگریز کے 860 اشیا کی درآمد پرپابندی ختم کرنے کی منظوری
- جاپان؛ حکومت کی نوجوان نسل سے زیادہ سے زیادہ شراب پینے کی اپیل
- باجوڑ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید
- کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیش گوئی
- عمران خان کل شہباز گل کی رہائی کے لیے ریلی نکالیں گے
- اجتماعی زیادتی کرنے والے جنونی ہندوؤں کی رہائی دل چیر دینے والا دکھ ہے،متاثرہ مسلم خاتون
- سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی
- صارفین کو انٹرنیٹ سروس کی فراہمی بحال کردی، پی ٹی سی ایل
یوٹیلٹی اسٹورز کا 2020ء میں 100 ارب کا کاروبار

2019 میں ٹرن اوور8.5 ارب، خود کفیل کارپوریشن بن چکا، منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی (فوٹو، فائل)
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 2020 کے دوران تقریباً 100 ارب روپے کا کاروبارکیا۔
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 2020 کے دوران تقریباً 100 ارب روپے کا کاروبارکیا جوکہ سال 2019 میں 8.5 ارب روپے تھا۔ منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے کہا کہ یو ایس سی اب تقریبا خود کفیل کارپوریشن بن چکا ہے اورمستقبل قریب میں ادارے کی بہتری کے لیے دیگراہم اقدامات کرنے کا خواہاں ہے۔
اعلامیے کے مطابق یو ایس سی نے مالی سال20 -2019 میں 8.564 ارب روپے قومی خزانے میں ٹیکس کی مد میں ادا کیے جبکہ مالی سال 19۔2018 میں یو ایس سی نے 1.476بلین ٹیکس کی ادائیگی کی تھی۔
یو ایس سی نے دیہی اور شہری علاقوں میں قائم4881 اسٹورز کے ریٹیل نیٹ ورک کے ذریعے سال 2020 کے دوران 45.77 ملین گھرانوں کی خدمت کی۔ یو ایس سی8 جنوری 2020 سے وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے ذریعے پاکستانی عوام کو سبسڈائزڈ ریٹس پر اشیاء خوردونوش فراہم کررہا ہے۔وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت 22 ارب کی ریکارڈسیل کی جو اب تک کی سب سے زیادہ سیل بھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔