پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عالمی بینک

آئی این پی  جمعرات 7 جنوری 2021
مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، عالمی بینک ۔ فوٹو: فائل

مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، عالمی بینک ۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، غریب اور کم آمدنی والے افراد جو ملکی آبادی کا نصف حصہ ہیں ان کے طرز زندگی کو بہتر کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

عالمی بینک نے رواں مالی سال پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔