- کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
- چور کی داڑھی میں تنکا
- اپوزیشن سینیٹ انتخابات کے لئے ہاری ہوئی جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے, فواد چوہدری
- کورونا وبا؛ ملک میں مزید 1163 افراد وائرس کا شکار، 42 مریض جاں بحق
- سینیٹ الیکشن کیلیے مہم کا وقت ختم، انتخابی سرگرمیوں پر پابندی عائد
- پی ایس ایل کا بائیو سیکیور ببل ’’اِن سیکیور‘‘ بن گیا
- پاکستانی موقف نے بھارتی تن بدن میں آگ لگا دی
- ’’آئی پی ایل انڈین پیسہ لیگ‘‘ اسٹین نے تاثر پر مہر تصدیق ثبت کر دی
- پی ٹی آئی نے اتحادیوں کو ہوٹل میں جمع کرلیا، اکثریت کا ٹھہرنے سے انکار
- فعال ٹیکس دہندگان کی تعداد 30 فیصد کم ہوگئی
- پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے عمران خان سے ووٹ مانگ لیا
- پاکستان کی کاٹن مارکیٹوں میں روئی کی قیمت میں اضافہ متوقع
- فلپ مورس پاکستان کو دو کیٹگریز میں ایوارڈز تفویض
- سکوک، یورو بانڈ سے حاصل آمدنی پر انکم ٹیکس سے چھوٹ
- سینیٹر کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ،ارکان اسمبلی والی مراعات ملتی ہیں
- کاروبار آسان: جائیداد رجسٹریشن کیلیے پی ٹی ون کی شرط ختم
- روزانہ دومرتبہ پھل، تین مرتبہ سبزیاں کھائیے، بیماریاں بھگائیے!
- اب والدین یوٹیوب پر بچوں کی سرگرمیوں پر نظررکھ سکیں گے
- جنوبی افریقہ کے ہوٹل میں روبوٹ میزبان
- سینیٹ انتخابات میں بڑا معرکہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہوگا
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے آکلینڈ سے وطن واپسی کے لیے اڑان بھرلی

کھلاڑی پہلے دبئی اور پھر مختلف فلائٹس کے ذریعے اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے۔ فوٹو:فائل
لاہور: ٹیسٹ اسکواڈ پہلے مرحلے میں دبئی پہنچے گا جہاں سے کھلاڑی مختلف فلائٹس کے ذریعے اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے۔
ہیڈ کوچ مصباح الحق، اظہرعلی، عابد علی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ، عمران بٹ، ظفر گوہر، یاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان اسکواڈ کے ہمراہ لاہور پہنچیں گے۔ حارث سہیل سیالکوٹ کی اڑان بھریں گے۔
بیٹنگ کوچ یونس خان، سرفراز احمد، شان مسعود، فواد عالم اور سہیل خان کراچی پہنچیں گے۔ گزشتہ روز پاکستان شاہینز کے کچھ ارکان واپس آچکے ہیں، جن کے ساتھ بابر اعظم اور شاداب خان بھی اس فلائٹ کا حصہ تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔