- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ کا ننھا بچہ پرزان دستور خوبرو جوان بن گیا
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی 1998 میں ریلیز ہوئی بلاک بسٹر فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ میں ننھے سردار بچے کا کردار ادا کرنے والا اداکار پرزان دستور خوبرو نوجوان بن گیا۔
پرزان دستور نے فلم ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘ میں ایک ایسے بچے کا کردار ادا کیا تھا جو پوری فلم میں سوائے ایک ڈائیلاگ کے کچھ نہیں بولتا۔ اور وہ ڈائیلاگ تھا ’’تُسی جارہے ہو تُسی نہ جاؤ‘‘ اور اس ایک ڈائیلاگ نے پرزان کو مشہور کردیا تھا۔
فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کا ننھا سردار پرزان دستور نہ صرف بڑا ہوگیا ہے بلکہ اس نے اپنی دیرینہ دوست ڈیلنا شروف سے منگنی بھی کرلی ہے۔
حال ہی میں پرزان نے اپنی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ یہ خوبصورت جوڑی اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بندھے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔