- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
فیصل آباد میں فیکٹری کابوائلر پھٹنے سے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی
فیصل آباد: فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے زخمی ہونے والے مزید 4 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔
فیصل آباد کے سرگودھا روڈ سیم نالہ پر واقع گارمنٹس فیکٹر ی میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے تھے، 2 زخمی افراد اگلے روز ہی دوران علاج دم توڑ گئےتھے جب کہ 4 زخمی آج چل بسے، آج جاں بحق ہونےوالوں میں کامران، عبد الغفور، عبد الستار اور اسحاق شامل ہیں جن کا تعلق فیصل آباد کے مختلف علاقوں سے ہے، مزید 4 افراد کی ہلاکت کے بعد حادثے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے،ڈاکٹرز کے مطابق زخمیوں میں سے اب بھی 3 کی حالت تشو یش ناک ہے۔
حادثے میں جھلسنے والے افراد کو اسپتال میں طبی امداد تو فراہم کی جارہی ہے تاہم برن سینٹر نہ ہونے کے باعث بہترعلاج کی سہولتیں میسر نہیں۔
واضح رہے کہ 27 دسمبرکو فیصل آباد کی گارمنٹس فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے نیتجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 13 شدید زخمی ہوگئے تھے، فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی متعدد فیکٹریوںمیں ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں تاہم اس کے باوجود بھی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جاتیں جس کے باعث حادثات کی صورت میں معصوم افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔