- ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج متوقع
- این سی او سی کا پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
- تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم، شادی تقریبات، مزارت اور سینما کھولنے کی اجازت
- صوبے میں آئی جی پولیس کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے، گورنر سندھ
- میاں چنوں میں بااثر افراد کا 14 سالہ لڑکے پر بدترین تشدد، برہنہ کرکےسرکےبال کاٹ دیئے
- بھارت میں ٹی وی شو کے دوران بی جے پی رہنما پر چپل پھینک دی گئی
- تھرپارکر میں تیندوے کے بعد علاقہ مکینوں کے ہاتھوں لنگورمارا گیا
- ہائی ٹینشن پول پر ورزش کرنے والے نے پورا علاقہ تاریکی میں ڈبو دیا
- پہلی مرتبہ اے ایل ایس مرض میں مفید دوا دریافت
- اب گوگل آپ کے لیے ویب پیج پڑھ کر بھی سناسکتا ہے
- اہلیہ کی برہنہ تصاویر اپ لوڈ کرنیوالے پولیس افسر کی درخواست ضمانت خارج
- قومی ادارہ برائے امراضِ قلب نے دس ایوارڈ اپنے نام کرلیے
- بھارت میں قومی ہیرو کی تذلیل، اسٹیڈیم کا نام سردار پٹیل سے ہٹاکر مودی رکھ دیا
- اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
- سینیٹ انتخابات ویڈیو اسکینڈل میں نظر آنے والے ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری
- بلوچستان عوامی پارٹی کی پی ٹی آئی سے نامزد امیدوار کی دستبرداری کی درخواست
- احسان اللہ احسان کے فرارمیں ملوث فوجیوں کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے، ترجمان پاک فوج
- امریکا میں 105 سالہ خاتون نے ویکسین کی مدد سے کورونا کو شکست دیدی
- سینیٹ الیکشن کے بعد وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
- مریخ پر کھلنے والے پیراشوٹ میں ناسا کا ’خفیہ پیغام‘ کیا تھا؟
پاکستان نے ترکش ایئرلائن پر جرمانہ عائد کردیا

سول ایوی ایشن نے ترکش ایئرلائن پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا، فوٹو: فائل
کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر دوبارہ جرمانہ عائد کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن نے پاکستان آنے والی ترکی کی ایک پرواز پر کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے باعث دوسری مرتبہ جرمانہ عائد کردیا ہے۔
اس حوالے سے ڈائریکٹر شعبہ ایئرٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ترکش ایئرلائن پاکستانی ہوائی اڈوں پر کورونا سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی مرتکب پائی گئی جس کی وجہ سے ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ترکش ایئرلائن نے بی کیٹیگری کے حامل ممالک کے 2 مسافروں کو بغیر کورونا منفی ٹیسٹ کے پرواز میں جگہ دی۔ اس سے قبل ترکش ائرلائن کوسال 2020 کے اکتوبر میں بھی وارننگ اور جرمانہ کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔