- قرنطینہ میں بوریت کا علاج... کاغذ کا گھوڑا
- کورونا وبا، ترقی پذیرممالک کیلئے ہنگامی مالیاتی ریلیف فراہم کیا جائے، وزیراعظم
- حوثی باغیوں کے سعودی آئل ریفائنری پرڈرون حملے
- کراچی پولیس چیف کی شہر میں جرائم کے واقعات بڑھنے پر انوکھی منطق
- مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاورمیں ہوگا
- کپاس کی مجموعی پیداوارملکی تاریخ کی کم ترین سطح پرآگئی
- افریقی ملک جبوتی میں کشتی الٹنے سے 34 تارکین وطن ہلاک
- حکومت کا نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
- مشترکہ مفادات کونسل کی مردم شماری نتائج جاری کرنے کی منظوری
- سونے کی قیمت میں فی تولہ 600روپے کمی
- پاکستان کا دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 141 رنز کا ہدف
- پشاور انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں افغان شہریوں کیلیے خصوصی سہولت کاونٹر قائم
- ہندو طالبہ کی مسلم ہم جماعت کیساتھ ڈانس کی ویڈیو پر انتہا پسند ہندوؤں کا ہنگامہ
- رمضان المبارک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا اعلان
- ڈسکہ الیکشن کو نوشتہ دیوار سمجھیے
- پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان
- جاپانی سفیر نے پاکستان کو سفر کے لئے محفوظ ملک قرار دے دیا
- پی ڈی ایم: الیکشن سے پہلے سلیکشن
- پی سی بی کے دوملازمین کورونا وائرس کا شکارہونے کے بعد انتقال کرگئے
- امریکا میں گرفتاری کے دوران پولیس فائرنگ سے سیاہ فام نوجوان ہلاک
الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج، بلاول کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

بلاول 18جنوری سکھر،19جنوری کوعمر کوٹ کادورہ کرینگے،پیپلزپارٹی ذرائع فوٹو: فائل
لاہور / اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں پیپلز پارٹی کا وفد شرکت کرے گا۔ بلاول 18جنوری کو سکھر میں ایک تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ 19جنوری کو عمر کوٹ کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد پی ڈی ایم کے 23جنوری کے سرگودھا جلسے میں شریک ہوں گے۔
دوسری جانب پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی تمام قیادت اور سینئر رہنما احتجاج میں موجود ہوں گے۔ بلاول بھٹوکی عدم شرکت کے حوالے سے ابھی کوئی معلومات واضح نہیں۔ بلاول بھی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے شیڈول دیکھیں گے۔
پی ڈی ایم کے 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں شرکت سے متعلق زیر صدارت اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ 19جنوری کو پی ڈی ایم کی جانب سے الیکشن کمیشن آفس اسلام آباد کے سامنے احتجاج میں پیپلز پارٹی بھرپور شرکت کرے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔