صدر اوباما اور ہلیری کلنٹن2013میں امریکیوں کی پسندیدہ ترین شخصیات قرار

آئی این پی  بدھ 1 جنوری 2014
مذکورہ فہرست گیلپ کی طرف سے ملک گیرعوامی سروے کے بعدمرتب کی جاتی ہے۔۔فوٹو:فائل

مذکورہ فہرست گیلپ کی طرف سے ملک گیرعوامی سروے کے بعدمرتب کی جاتی ہے۔۔فوٹو:فائل

واشنگٹن: امریکی شہریوں نے صدر اوباما اورسابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کوسال2013 کی مقبول ترین شخصیات قراردے دیا۔

صدراوباما مسلسل چھٹے سال ورلڈزموسٹ ایڈمائرڈلونگ مین کی فہرست میں پہلے نمبرجبکہ ہلیری خواتین کی کیٹیگری میں مسلسل بارہویں باراس سال بھی پہلے نمبرپر ہیں۔ مذکورہ فہرست گیلپ کی طرف سے ملک گیرعوامی سروے کے بعدمرتب کی جاتی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔