- این سی او سی کا پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
- تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم، شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت
- صوبے میں آئی جی پولیس کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے، گورنر سندھ
- میاں چنوں میں بااثر افراد کا 14 سالہ لڑکے پر بدترین تشدد، برہنہ کرکےسرکےبال کاٹ دیئے
- بھارت میں ٹی وی شو کے دوران بی جے پی رہنما پر چپل پھینک دی گئی
- تھرپارکر میں تیندوے کے بعد علاقہ مکینوں کے ہاتھوں لنگورمارا گیا
- ہائی ٹینشن پول پر ورزش کرنے والے نے پورا علاقہ تاریکی میں ڈبو دیا
- پہلی مرتبہ اے ایل ایس مرض میں مفید دوا دریافت
- اب گوگل آپ کے لیے ویب پیج پڑھ کر بھی سناسکتا ہے
- اہلیہ کی برہنہ تصاویر اپ لوڈ کرنیوالے پولیس افسر کی درخواست ضمانت خارج
- قومی ادارہ برائے امراضِ قلب نے دس ایوارڈ اپنے نام کرلیے
- بھارت میں قومی ہیرو کی تذلیل، اسٹیڈیم کا نام سردار پٹیل سے ہٹاکر مودی رکھ دیا
- اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
- سینیٹ انتخابات ویڈیو اسکینڈل میں نظر آنے والے ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری
- بلوچستان عوامی پارٹی کی پی ٹی آئی سے نامزد امیدوار کی دستبرداری کی درخواست
- احسان اللہ احسان کے فرارمیں ملوث فوجیوں کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے، ترجمان پاک فوج
- امریکا میں 105 سالہ خاتون نے ویکسین کی مدد سے کورونا کو شکست دیدی
- سینیٹ الیکشن کے بعد وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
- مریخ پر کھلنے والے پیراشوٹ میں ناسا کا ’خفیہ پیغام‘ کیا تھا؟
- چائلڈ پورنو گرافی کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بھی فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 1829ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429روپے کی کمی واقع ہوئی۔
اس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 112400روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 96365روپے ہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1300روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 1114روپے 52پیسے پر مستحکم رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔