- سینیٹ انتخابات؛ سندھ میں تحریک انصاف شدید مشکلات کا شکار
- سندھ میں طلبا کی 50 فیصد حاضری کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ
- نوجوانوں کو روزگار دینا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم
- افغانستان میں مقتول صحافی کے گھر پر حملے میں 3 ہلاک، 3 اغوا
- حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
- حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، شاہد خاقان عباسی
- ميانمار ميں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 4 ہلاک
- پی سی بی نے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کیلیے فرسٹ بورڈز کی منظوری دیدی
- سینیٹ الیکشن؛ آصف زرداری کا ووٹ کاسٹ کرنے اسلام آباد روانگی کا امکان
- پاکستان کا بھارتی یاتریوں کو کرتارپورصاحب آنے سے روکنے کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ
- خیبرپختونخوا کے ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن میں تیزی
- اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے، عثمان بزدار
- سام سنگ نے 50 میگا پکسل کیمرا سینسر پیش کردیا
- طلاق کا ہرجانہ: خاتون نے گھریلو کام کاج اور بچے پالنے کا معاوضہ مانگ لیا!
- پی ایس ایل 6میں چوکوں، چھکوں کی برسات جاری
- جوکووک کیریئر کو طول دینے کے خواہاں
- اسپورٹس راؤنڈ اپ
- اے این پی رہنما کے اغوا کے بعد قتل کے خلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہڑتال
- چیئرمین پی سی بی کواپنی کرسی کی فکرپڑ گئی
- رضوان قسمت کے دھنی نکلے،گیند وکٹ کو لگی مگربیلز نہ گریں
کوئٹہ: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،2 افراد زخمی

بم پیڑول پمپ کے ساتھ رکھے کچرہ دان میں نصب تھا، پولیس ۔ فوٹو: فائل
کوئٹہ: سریاب مل کے قریب سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں مسافر بس میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ کے علاقے سریاب مل کے قریب سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں قریب سے گزرنے والی مسافر بس میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بم پیڑول پمپ کے ساتھ رکھے کچرہ دان میں نصب تھا، دھماکہ خیز مواد لگنے سے بس کا کنڈیکٹر محمد سلیم اور ایک مسافر محمد اکبر زخمی ہوئے جنہیں سول سپتال منتقل کردیا گیا ، دھماکے میں پانچ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے، مزید تفتیش متعلقہ پولیس کررہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔