- سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقات
- الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے 20 لاشیں برآمد
- نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمین
- بلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
- نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، ہیڈکوچ قومی ٹیم
- مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر
- متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوج
- ملت ایکسپریس میں تشدد کیس، جاں بحق خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آگئی
- حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتادیں
- پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی
- آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی
- محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی
- ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ
- حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی
- عید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیا
- پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل
- شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار خاتون کا بھارت جانے سے انکار، تحفط فراہم کرنے کا مطالبہ
- کراچی: آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی، نان اور ڈبل روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکی
- صدر زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، شہلا رضا
ٹون می: آپ کی تصویر کو ڈزنی فنکار بنانے والی ایپ
سان فرینسسکو: بالخصوص بچے خود کو ڈزنی کرداروں میں ڈھالنا یا کم ازکم دیکھنا ضرورچاہتے ہیں۔ لیکن ٹون می نامی ایک ایپ کسی بھی چہرے کو تھری ڈی کارٹون میں بدل دیتی ہے۔
ٹون میں کے ذریعے بچیاں خود کو فروزن کی ایلسا میں بدل سکتی ہیں یا پھر رپینزل جسی بن سکتی ہیں۔ ایپل اور ایپ اسٹور پر دستیاب یہ ایپ آپ کو ڈزنی پکسار کے کسی نہ کسی کردار سے ملادے گی لیکن ایک ویب سائٹ نے چند مشہور شخصیات کو بھی اس ایپ کے ذریعے کارٹون کرداروں میں ڈھالا ہے ان میں روسی صدر ولادمیر پیٹون اور ایپل کمپنی کے سربراہ ٹِم کک کو تو آپ اوپر کی تصویر میں دیکھ ہی چکے ہیں۔
تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایک دلچسپ ایپ ہے جس کے ذریعے خود کو اور آپ کے دوستوں کو تھری ڈی کارٹون کرداروں میں بدلا جاسکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔