- جعلی راجکماری ابا جی کی تباہ شدہ سیاست سمندر برد کررہی ہیں،فردوس عاشق
- تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کے لیے اے این پی سے تعاون مانگ لیا
- کورونا کیسز کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
- سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت؛ پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے ثبوت طلب
- شاہین شاہ کے والد نے بیٹے کیلیے آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگ لیا
- عقیدۂ ختم نبوّت کی اہمیت و فضیلت
- ملک میں کورونا وبا سے مزید 39 افراد جاں بحق
- لڑکی سے زیادتی میں ملزمان کی بیویاں بھی ملوث تھیں، عدالت میں انکشاف
- ’’بائیو ان سیکیور ببل‘‘ کے ذمہ دار ڈاکٹر نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا
- پی ایس ایل ؛عالمی وبا کے حوالے سے انشورنس نہ ہوسکی
- ’’آپ کی وجہ سے پی ایس ایل کو ملتوی کیا گیا‘‘ شائق کا سیمی پرطنز
- لاہور قلندرز کے تحت ملک کی سب سے بڑی ہاکی لیگ کراچی میں ہوگی
- پی ایس ایل 6: غیرملکی کرکٹرزکی دستیابی بڑا مسئلہ
- ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ بھارت نے فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا
- کراچی کے طلبا انگریزی میں کمزور، 50 فیصد E.D.C گریڈ میں پاس
- ہوا میں اڑتے سمندری جہازوں کا بصری دھوکہ، کیمرے میں قید
- چینی خلائی جہازسے مریخی سطح کی حیرت انگیز تصاویر موصول
- امیر ملکوں کی وجہ سے کورونا وبا مزید 7 سال مسلط رہ سکتی ہے، ماہرین
- لاہورسفاری میں ٹرین چلانے سمیت مختلف منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
- لاہور سفاری میں برسوں بعد رائل بنگال ٹائیگر اور عربین آڈکس کے ہاں بچوں کی پیدائش
سری لنکا ٹیم حملے میں زخمی ہونے والے احسن رضا کا بطور ٹیسٹ امپائر ڈیبیو

132 ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کرنے والے علیم ڈار بھی 17 سال بعد اپنے ملک میں ٹیسٹ میچ سپروائز کریں گے
کراچی: سری لنکا ٹیم پر بس حملے میں شدید زخمی ہونے والے اس وقت کے ریزور امپاٗئر احسن رضا کے لیے 26 جنوری کا دن بے حد اہمیت اختیار کرگیا۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم 13 سال بعد جہاں پاکستانی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ کھیلے گی، وہیں اس روز احسن رضا بطور امپآئر ٹیسٹ ڈبیو کریں گے۔ پاکستان میں ہونے والے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچز پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے غیر ملکی امپائرز نے فیلڈ میں ذمہ داریاں نبھائیں تھیں، اب کوویڈ میں کرکٹ سرگرمیاں بحال ہونے پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تمام ممبر ممالک کو اپنے امپائرزٹیسٹ میچز میں کھڑے کرنے کی خصوصی اجازت دے رکھی ہے۔
پی سی بی کی جانب سے جن پانچ میچ آفیشلز کے تقرر کا اعلان کیا گیا ہے ان میں احسن رضا بھی شامل ہیں، احسن رضا اس وقت ریکارڈ 51 ٹی ٹوئنٹی میچز سپروائز کرچکے ہیں، جب کہ 37 ون ڈے میچز میں زمہ داریاں نبھانے کا اعزاز بھی وہ رکھتے ہیں۔
132 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے والے علیم ڈار بھی اس روز پہلی بار پاکستان سرزمین پر ٹیسٹ میچ کے لیے میدان میں اتریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔