- این سی او سی کا پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
- تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم، شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت
- صوبے میں آئی جی پولیس کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے، گورنر سندھ
- میاں چنوں میں بااثر افراد کا 14 سالہ لڑکے پر بدترین تشدد، برہنہ کرکےسرکےبال کاٹ دیئے
- بھارت میں ٹی وی شو کے دوران بی جے پی رہنما پر چپل پھینک دی گئی
- تھرپارکر میں تیندوے کے بعد علاقہ مکینوں کے ہاتھوں لنگورمارا گیا
- ہائی ٹینشن پول پر ورزش کرنے والے نے پورا علاقہ تاریکی میں ڈبو دیا
- پہلی مرتبہ اے ایل ایس مرض میں مفید دوا دریافت
- اب گوگل آپ کے لیے ویب پیج پڑھ کر بھی سناسکتا ہے
- اہلیہ کی برہنہ تصاویر اپ لوڈ کرنیوالے پولیس افسر کی درخواست ضمانت خارج
- قومی ادارہ برائے امراضِ قلب نے دس ایوارڈ اپنے نام کرلیے
- بھارت میں قومی ہیرو کی تذلیل، اسٹیڈیم کا نام سردار پٹیل سے ہٹاکر مودی رکھ دیا
- اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
- سینیٹ انتخابات ویڈیو اسکینڈل میں نظر آنے والے ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری
- بلوچستان عوامی پارٹی کی پی ٹی آئی سے نامزد امیدوار کی دستبرداری کی درخواست
- احسان اللہ احسان کے فرارمیں ملوث فوجیوں کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے، ترجمان پاک فوج
- امریکا میں 105 سالہ خاتون نے ویکسین کی مدد سے کورونا کو شکست دیدی
- سینیٹ الیکشن کے بعد وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
- مریخ پر کھلنے والے پیراشوٹ میں ناسا کا ’خفیہ پیغام‘ کیا تھا؟
- چائلڈ پورنو گرافی کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے چیئرمین کو برطرف اور بورڈ تحلیل کردیا گیا

چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان کو تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر برطرف کیا گیا۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو برطرف اور بورڈ تحلیل کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان کو برطرف کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے انکوائری کمیٹی کی سفارش پر ذوالقرنین علی خان کو برطرف کیا۔ذوالقرنین علی خان پر اختیارات کے غلط استعمال سمیت 5خلاف ورزیاں ثابت ہوئیں۔
کارپوریشن کا بورڈ آف ڈائریکٹرزبھی تحلیل کردیا گیا ہے تاہم سیکرٹری صنعت کو تین ماہ کیلئے چئیرمین تعینات کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے نومبر 2018 میں ذوالقرنین علی خان کو چئیرمین تعینات کیا تھا۔واضح رہے کہ گذشتہ برس ذوالقرنین خان نے ایم ڈی عمر لودھی سمیت دیگر حکام کو یوٹیلیٹی اسٹور کے لیے چینی اورآٹے کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا ذمے دار قرار دیا تھا اور مستعفی ہونے سے انکار کردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔