- سینیٹ انتخابات میں بڑا معرکہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہوگا
- ویڈیوز شیئرنگ ایپ ’’ لائیکی‘‘ کی مقبولیت میں اضافہ، پاکستان میں چوتھے نمبر پر آگئی
- کورونا کے ساتھ مٹاپے کی ’وبا‘ نے بھی دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
- سینیٹ الیکشن؛ بلوچستان میں حکومتی اتحاد کی اپوزیشن کو 4 نشستیں دینے پیش کش
- متحدہ نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی پیشکش ٹھکرادی
- اسلامی تعلیمات نے جنوبی افریقا میں گینگ وار کے گڑھ کو امن کا گہوراہ بنادیا
- قطر میں پاکستانی افرادی قوت کو دگنا کریں گے، قونصل جنرل
- وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی کا داتا دربار کے قریب پناہ گاہ کا دورہ
- ملکی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ
- روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں کمی
- غریب آدمی ہوں زرضمانت کم رکھیں، قائم علی شاہ کی عدالت میں درخواست
- کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے فیلڈنگ کوچ جولین فاؤنٹین کا آپریشن کامیاب
- ’’پاوری گرل‘‘ سے متاثر ہوکر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی تین خاتون پولیس اہل کار معطل
- خیبر پختون خوا میں پہلا خواجہ سرا جرگہ ممبر منتخب
- جہیز کی وجہ سے خودکشی کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پرغم وغصہ
- فرانس کے سابق صدر کو کرپشن پر قید کی سزا
- پلاسٹک کے کھلونوں میں کینسر کا سبب بننے والے کیمیکل بھی ہوسکتے ہیں، تحقیق
- یک خلوی جاندار میں دماغ کے بغیر یادداشت اور ذہانت کا راز دریافت
- بھارت میں نوجوان نے رکشے پر گھر بنا کر سب کو حیران کردیا
- کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسلام آباد اور کوئٹہ کا میچ ملتوی
کراچی فائربریگیڈ کا ہیلپ لائن نمبر خراب ، شہری ہنگامی حالات میں رابطے سے محروم

حکام نے فوری طور پر فون نمبر درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ آگ لگنے کے کسی بھی واقعے کی فوری طور پر اطلاع مل سکے(فوٹو، فائل)
کراچی: محکمہ فائر بریگیڈ کے مرکزی کنٹرول آفس اور ہنگامی ہیلپ لائن فون نمبرز خراب ہونے سے کسی بھی ہنگامی صورت حال میں شہریوں کا فائر بریگیڈ سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ پیر کی شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب مرکزی کنٹرول آفس اور ہنگامی ہیلپ لائن 16 کنٹرول کا فون خراب ہوگیا جس کی وجہ سے فائر بریگیڈ کے پاس شہر کے کسی بھی علاقے میں آگ لگنے کے واقعے کی فوری اطلاع نہیں مل سکی۔
اس کے علاوہ مرکزی کنٹرول آفس کے سرکاری فون نمبرز خراب ہونے کی وجہ سے شہر کے دیگر فائر اسٹیشنز سے بھی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام نے فوری طور پر فون نمبر درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ آگ لگنے کے کسی بھی واقعے کی فوری طور پر اطلاع مل سکے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔