- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
پاکستان میں سزا کا نظام موجود مگر عملداری کا فقدان ہے، صدر عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان میں قانون پر عملداری کا فقدان ہے جب کہ موثر عملدرآمد یقینی بنانا ناگزیر ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان میں قانون پر عملداری کا فقدان ہے، مجرموں کیخلاف سزا اور جزا کا نظام موجود ہے، موثر عملدرآمد یقینی بنانا ناگزیر ہے، ہم نے ماضی کی اچھی چیزوں کو چھوڑ دیا ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماں کا دودھ حضرت آدمؑ اور حضرت حواؑ کے دور سے بچے کو مفت دستیاب ہے، اس حوالے سے معاشرے میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ علمائے کرام، میڈیا اور سول سوسائٹی اس حوالے سے آگاہی پیدا کرنے میں کردار ادا کریں، غربت کے خاتمے کیلیے انسانی وسائل کی ترقی اہم ہے، موجودہ حکومت نے شہریوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے صحت ہیلتھ کارڈ جاری کئے ہیں۔ تقریب سے ڈاکٹر فیصل سلطان، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتراور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
دریں اثناصدر مملکت عارف علوی نے ویتنام کے سبکدوش ہونے والے سفیر فیم ہوانگ کِم سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ویتنام کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔