- محمد بن سلمان کی آپریشن کے بعد ویڈیو سامنے آگئی
- 13 کروڑ روپے کا کرپشن کیس ؛ چیئرمین پاکستان اسٹیل اور دیگر ملزمان بری
- اسلام آباد میں دو بچوں سمیت امام مسجد قتل
- گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ آٹھویں مقدمے سے بھی بری
- ڈیل اسٹین بالوں کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر ناراض ہوگئے
- دو غیرملکی لاپتا، ایس ایچ او اور تفتیشی افسر ڈیفنس کا جسمانی ریمانڈ
- لڑائی کے دوران مرغے نے اپنے ہی مالک کی جان لے لی
- سینیٹ انتخابات؛ پی پی کی متحدہ کو گیلانی کی حمایت کے عوض دو نشستوں کی پیشکش
- لائیو پریس کانفرنس کے دوران بارسلونا کے کوچ کی ناک سے خون بہنے لگا
- امریکا میں 19 کھرب ڈالر کا کورونا امدادی پیکیج منظور
- 5 ماہ سے لاپتہ اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی لاش برآمد
- لاہورمیں آوارہ کتوں کوتحویل میں لینے کے لیے آپریشن شروع
- پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
- موسم بہار کی آمد پر پی آئی اے نے کرایوں پر خصوصی رعایت متعارف کروادی
- جیل سے رہائی کے بعد مریم نواز کی حمزہ شہباز کے ساتھ سیلفی
- سپریم کورٹ یکم مارچ کو سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے سنائے گی
- ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار
- کیا انڈے کھانے سے واقعی کولیسٹرول بڑھتا ہے؟
- خیبرپختونخوا میں اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ٹوٹتے اتحاد کو بچالیا
- کام سے بچنے کے لیے اپنے اغوا کا ڈراما رچانے والا گرفتار
پی سی بی کا بھارتی نیٹ ورک کے ساتھ نشریاتی حقوق کا3سالہ معاہدہ ہوگا

معاہدے کے تحت کمپنی کو پاکستان کے تمام ہوم اور پی ایس ایل میچز نشر کرنے کا موقع ملے گا۔ فوٹو: فائل
لاہور: بھارتی نیٹ ورک کی پی سی بی کے ساتھ ابتدائی بات چیت میں نشریاتی حقوق کے 3سالہ معاہدے پر اصولی اتفاق ہوگیا۔
بھارتی نیٹ ورک کی پی سی بی کے ساتھ ابتدائی بات چیت میں نشریاتی حقوق کے 3سالہ معاہدے پر اصولی اتفاق ہوگیا جب کہ یہ انکشاف ایک بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ میں کیا گیا،یہ بھی بتایا گیاکہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھارت میں نشریات دکھانے کیلیے خدمات حاصل کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ میچ بھارت میں دکھائے جائیں گے، ان معاملات کو میں نہیں بلکہ کمرشل ڈپارٹمنٹ دیکھتا ہے،ہاں ہم اس ڈیل کے بہت قریب ہیں۔
دوسری جانب بھارتی ادارے کے ایک آفیشل نے کہا کہ ہم نے اصولی طور اتفاق کرلیا،پیش رفت مکمل ہونے پر26جنوری سے پاکستان کے میچز دکھانا شروع کرسکتے ہیں۔
پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکشن سمیع الحسن برنی کا کہنا ہے کہ ابھی ایسی کوئی چیز نہیں ہوئی جب ہوگی تو اعلان کردیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔