بھوک بڑھ جائے تو اناج کے سرکاری گودام لوٹنے کا فتویٰ دیا جائے، محمود اچکزئی

رپورٹنگ ٹیم  بدھ 20 جنوری 2021
غریب افراد کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ وہ دکانوں اور سرکاری ذخائر کو لوٹ لیں، رہنما پشتونخوا ملی عوامی پارٹی 
 (فوٹو: فائل)

غریب افراد کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ وہ دکانوں اور سرکاری ذخائر کو لوٹ لیں، رہنما پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (فوٹو: فائل)

 اسلام آباد: محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ غریب افراد کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ وہ دکانوں اور سرکاری ذخائر کو لوٹ لیں۔

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود اچکزئی نے کہا کہ غریب افراد کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ وہ دکانوں اور سرکاری ذخائر کو لوٹ لیں۔

پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا میں علماء اور مفتیاں کرام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ بھوک زیادہ ہوجائے تو فتویٰ دیں کہ سرکاری اناج کے گودام لوٹ لیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔