5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک  بدھ 20 جنوری 2021
کشمیر کی آزادی کے لئے جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے شہدا کی یاد میں دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

کشمیر کی آزادی کے لئے جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے شہدا کی یاد میں دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

 اسلام آباد: حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

وفاقی حکومت نے 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کشمیرکی آزادی کے لئے جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے شہدا کی یاد میں دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی جائے گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔