- گلیڈی ایٹرز کو کراچی میں ’ہوم‘ کراؤڈ میسر آگیا
- کرس گیل کا فی الحال پی ایس ایل 6 میں سفر ختم، وطن واپس لوٹ جائیں گے
- ’ہیلی کاپٹر شاٹ مجھے بھی سیکھائیں‘ سارہ ٹیلر کی راشد خان سے فرمائش
- ’دباؤ سے آزاد ہوکر کھیلیں‘ ہاشم آملا کا پشاور زلمی کو اہم مشورہ
- مائیکل وان نے بھارت پر طنز کیلیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی
- سہیل تنویر کو ٹارگٹ کرنے کا پہلے ہی ارادہ کرچکا تھا، گریگوری
- وانا میں 2 قبائل میں جھڑپیں جاری، مزید 2 افراد ہلاک
- پی کے 63 نوشہرہ، PTI امیدوار نے نتائج چیلنج کر دیے
- شمالی وزیرستان میں این جی او کی گاڑی پر فائرنگ، 4 خواتین جاں بحق
- ملکی معیشت کو مسلسل دوسرے ماہ تجارتی خسارے کا سامنا
- گردشی قرضہ 2 کھرب 30 ارب روپے ہوگیا
- کورونا وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق
- این اے 75؛ وزیراعظم نے 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست کرنے کی ہدایت کردی
- سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے ماتحت کردیا گیا
- پاکستانی سائنس ایک جرمن مددگار اسکالر سے محروم ہوگئی
- حکومتی عدم تعاون کے سبب مقامی اسٹیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
- گزشتہ سال کے مدمقابل جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 42 کروڑ ڈالر کم رہا
- وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل فیری سروس کی منظوری دے دی
- کوشش ہے بلوچستان سے کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ بنیں، وزیراعلیٰ
- پاکستان میں شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرک ووٹنگ مشین تیار
کترینہ کیف کی بہن کی فلم کی پہلی جھلک منظرعام پر آگئی

فلم میں سماجی ہم آہنگی سے متعلق پیغام دیا گیا ہے، فوٹوفائل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے اپنی پہلی فلم کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف اداکار پلکٹ سمراٹ کے ساتھ فلم ’’سسواگاتم خوش آمدید‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہی ہیں۔ ازابیل نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی فلم کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’نمستے، آداب اب ہوگی جلدی آپ سے ملاقات۔‘‘ آپ لوگوں کے ساتھ اپنی فلم کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے بہت پُرجوش ہوں۔
فلم میں اداکار پلکٹ سمراٹ دہلی سے تعلق رکھنے والے لڑکے امن کا کردار نبھارہے ہیں جب کہ ازابیل آگرہ کی لڑکی نور کا کردار اداکررہی ہیں۔ اس فلم میں سماجی ہم آہنگی سے متعلق پیغام دیا گیا ہے۔
اداکار پلکٹ سمراٹ نے ازابیل کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا ہماری کیمسٹری دھماکے دار ہوگی۔ سیٹ بھی لوگ کہتے تھے ہم دونوں ایک ساتھ پٹاخہ لگتے ہیں۔ ازابیل بہت محنتی ہیں اور سیٹ پر تمام لوگ ان سے متاثر ہوجاتے تھے۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ فی الحال منظرعام پر نہیں آئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔