- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
2006ء میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے دو متحدہ کارکنان گرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی نے سال 2006ء میں شہید کیے جانے والے پولیس اہل کار کے قاتل گرفتار کرلیے، دونوں ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے بتایا جاتا ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن شریف آباد میں کیا گیا جس میں دو ملزمان زاہد اور وسیم کو گرفتار کیا گیا، ان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بھائی جان چوک کے قریب پولیس کانسٹیبل سید خالد احمد کو فائرنگ کرکے شہید کیا تھا جبکہ اس کی سرکاری ایس ایم جی بھی لے گئے تھے۔
سی ٹی ڈی حکام نے مزید بتایا کہ دونوں ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے، ملزمان کے قبضے سے برآمد شدہ موٹر سائیکل بھی بریگیڈ کے علاقے سے چھینی گئی تھی۔ ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے اسٹریٹ کرائم کی بھی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔