یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

ویب ڈیسک  جمعـء 22 جنوری 2021
100 گرام مرچ پاوڈر 50 روپے مہنگا،  مشروبات کی بوتلیں 30 روپے تک مہنگی کردی گئی ہیں۔

100 گرام مرچ پاوڈر 50 روپے مہنگا، مشروبات کی بوتلیں 30 روپے تک مہنگی کردی گئی ہیں۔

 اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ 100 گرام مرچ پاوڈر 50 روپے مہنگا،  مشروبات کی بوتلیں 30 روپے تک مہنگی کردی گئی ہیں۔

دوسری جانب  مصالحہ جات 40 روپے، اچار 60 روپے، شیمپو 11 روپے اور صابن کی قیمت بھی بڑھا دی گئیں۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہوگا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔