- ہڈیوں میں نئے خلیے کی دریافت سے استخوانی علاج کی راہ کھلے گی
- ارجنٹینا میں مچھروں کے طوفان سے لوگ خوفزدہ
- ایل پی جی مزید مہنگی کردی گئی، فی کلو گرام قیمت 160 ہوگئی
- آصف زرداری، فواد چوہدری نااہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب
- مریخی صحرا میں بھٹکتے تین ننھے جاسوس
- ملک میں کورونا وبا نے مزید 36 افراد کی جان لے لی
- جوچاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت بیلٹ کا کہہ دیا، اٹارنی جنرل
- سینیٹ الیکشن میں اب سیکریسی نہیں ہوگی، پارٹی تناسب سے نمائندگی ہوگی، فیصل جاوید
- الیکشن کمیشن بار کوڈ یا سیریل نمبرکے تحت سینیٹ بیلٹ پیپر بنائے، شبلی فراز
- سابق گورنر خیبر پختونخوا جنرل (ر) علی محمد جان اورکزئی کے گھر ڈکیتی
- سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، سپریم کورٹ کی رائے
- کے ایم سی 10 کروڑ کے ٹھیکے من پسند ٹھیکیداروں میں تقسیم
- آپریشن ردالفساد کی کامیابی ... ٹیررازم سے ٹورازم تک کا سفر!
- نوجوان کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی، محبوبہ نے پٹائی کر دی
- لاہور قلندرز نے ملکی ہاکی کو بھی ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھا لیا
- سینیٹ انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان
- معاشی استحکام کیلیے بیرونی سرمایہ کاری کو ترجیح دینے کی ضرورت
- چارسدہ، بابا صاحب مزار کے خادم کو قتل کر کے لاش جلا دی گئی
- پنجاب میں 30 سیاحتی مقامات کو ترقی دینے کا فیصلہ
- 7 ماہ میں چینی سرمایہ کاری402.8 ملین ڈالر کیساتھ سرفہرست
عمران فرحت کے طویل ترین کیرئیر کا اختتام 26 جنوری کو ہوگا

عمران فرحت اب کوچنگ میں نام بنانے کے خواہشمند ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت طویل ترین کیرئیر میں چھبیس جنوری کو خیبر پختونخواہ کے خلاف اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔
پاکستان کپ میں عمران فرحت بلوچستان ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔عمران فرحت نے 40 ٹیسٹ میچوں میں 2400 رنز اسکور کئے اوپنر نے 58 ایک روزہ میچوں میں 1719 رنز بنائے۔ 7 ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میچز میں عمران فرحت 76 رنز بناپائے۔
عمران فرحت نے 230 فرسٹ کلاس میچوں میں 15ہزار 790 رنز اسکور کیے۔ 220 لسٹ اے میچز میں بلے بازکے رنز کی تعداد 7401 ہے۔ عمران فرحت نے 69 ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی 1636 اسکورکر رکھا ہے۔
عمران فرحت نے دو ماہ قبل ہی ریٹائرمنٹ کے اپنے فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کردیا تھا۔ عمران فرحت اب کوچنگ میں نام بنانے کے خواہشمند ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔