ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 40 پاکستانی ملک بدر

 ہفتہ 23 جنوری 2021
تمام پاکستانی اسلام آباد منتقل، کھانا، کپڑے، جوتے دو بڑی این جی اوز کی جانب سے فراہم کیے گئے (فوٹو : ایف آئی اے)

تمام پاکستانی اسلام آباد منتقل، کھانا، کپڑے، جوتے دو بڑی این جی اوز کی جانب سے فراہم کیے گئے (فوٹو : ایف آئی اے)

 راولپنڈی: ترکی میں غیرقانونی طور پر مقیم چالیس پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا جو اسلام آباد پہنچ گئے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈی پورٹ کیے گئے چالیس پاکستانی شہریوں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن اور این جی اوز کے تعاون سے ایئرپورٹ پر ڈی پورٹیز کو کھانا، کپڑے اور جوتے فراہم کیے گئے۔

Turkey Deport 40 Pakistani Citizen for illlegal arrived 23 jan 2021 2

ایف آئی اے کے مطابق آنے والے پاکستانی باشندوں کے لیے کھانا، کپڑے، جوتے دو بڑی این جی اوز کی جانب سے فراہم کیے گئے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔