- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
كوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان پھر شدید سردی كی لپیٹ میں، درجہ حرارت منفی 6 تک گر گیا
كوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان ایک بار پھر شدید سردی كی لپیٹ میں ہیں اور درجہ حرارت منفی 6 تک گر گیا جس سے شہری گھروں تک محدود ہوگئے۔
كوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان ایک بار پھر سے شدید سردی كی لپیٹ میں آگیا، شہر اور گرد و نواح میں سردی كی شدت میں اضافے سے گیس پریشر بھی غائب ہوگیا جس سے شہر كے گنجان آبادی والے علاقوں میں مكینوں كی زندگی مفلوج ہوگئی، یخ بستہ ہواؤں نے شہریوں كو گھروں تک محدود كردیا، صبح سویرے شہر كی مختلف سڑكوں پر كھڑا پانی بھی جم گیا۔
درجہ حرارت منفی6 تک گرنے سے كوئٹہ كے مكین لكڑیاں جلانے پر مجبور ہوگئے جب كہ گھریلوصارفین كو بھی پریشانی كا سامنا كرنا پڑ رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے سوئی گیس كمپنی كے حكام سے مطالبہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ سرد موسم میں گیس كی بحالی كے لئے مؤثر اقدامات كئے جائیں۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سردی کی نئی لہر 3 روز تک جاری رہے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔