- آن لائن بینکنگ اور خریداری کی وجہ سے مالیاتی فراڈ میں 63 فیصد اضافہ
- سی ٹی ڈی اور رینجرز کی کارروائی، سندھ ریولیوشن آرمی کے دو دہشت گرد گرفتار
- امریکی کمپنی نے کورونا ویکسین سے2021 میں ہونے والی آمدن بتادی
- کراچی پولیس کا اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
- ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ کے لیے گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
- یوسف رضا گیلانی ایم کیو ایم کے مرکز آنا چاہتے ہیں، فیصل سبزواری
- ڈسکہ ضمنی الیکشن میں غفلت برتنے پرافسران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی
- تحریک انصاف کا ڈسکہ ضمنی انتخاب پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
- پنجاب سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- جسٹس فائز نے نظرثانی کیس کی کارروائی ٹی وی پر نشر کرنے کی درخواست دائر کردی
- سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اپینڈکس کا آپریشن
- پی ایس ایل میچزکے 50 فیصد ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
- افغانستان میں چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکے میں 6 اہلکار ہلاک
- بین الصوبائی اسلحہ اسمگل کرنے والے گینگ کے تین کارندے گرفتار
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید
- فرانسیسی مصنف نے سنکیانگ سے متعلق مغربی میڈیا کے جھوٹ بے نقاب کردیئے
- سینیٹ الیکشن ریفرنس میں دلائل مکمل، سپریم کورٹ نے رائے محفوظ کرلی
- انتظار کتنا طویل ہوگا؟
- امن خطرے میں؛ طالبان کا امریکا اور افغانستان پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
- نیپرا نے 2 پاور پلانٹ کے شرح منافع میں کمی کردی
عالمی اور مقامی منڈی میں سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے

دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کم رہی (فوٹو : فائل)
کراچی: عالمی اور مقامی منڈی میں ایک بار پھر سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1856 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 550 روپے اور 472 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھکر ایک لاکھ 13 ہزار 350 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 97 ہزار 180 روپے ہوگئی۔
بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کم رہی تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1300 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 1114 روپے 52 پیسے پر مستحکم رہی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔