- این اے 75؛ وزیراعظم نے 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست کرنے کی ہدایت کردی
- سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے ماتحت کردیا گیا
- پاکستانی سائنس ایک جرمن مددگار اسکالر سے محروم ہوگئی
- حکومتی عدم تعاون کے سبب مقامی اسٹیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
- گزشتہ سال کے مدمقابل جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 42 کروڑ ڈالر کم رہا
- وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل فیری سروس کی منظوری دے دی
- کوشش ہے بلوچستان سے کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ بنیں، وزیراعلیٰ
- پاکستان میں شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرک ووٹنگ مشین تیار
- امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر گراوٹ کا شکار
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ
- لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
- میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک
- سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈی بنانے والوں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل
- مٹھی میں بھارت سے آنے والے چیتے کو مقامی افراد نے ماردیا
- راولپنڈی میں 100 سالہ قدیم مندر کا قبضہ چھڑالیا گیا
- غیر قانونی چینی سبسڈی لینے والے ہر شخص کیخلاف کارروائی ہوگی، چیرمین نیب
- گورنر سندھ کی وزیر اعظم سے آئی جی سندھ تبدیل کرنے کی اپیل
- کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملے میں اطالوی سفیر ہلاک
- ایم کیو ایم کے 2 رہنما رؤف صدیقی اور خضر زیدی سینیٹ کے لیے نااہل قرار
- لاہور میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے گھر کو آگ لگادی، دو ننھے بیٹے زندہ جل گئے
ساتویں کثیر القومی مشق ’’امن‘‘ کا انعقاد فروری میں ہو گا

پاک بحریہ مشق’’امن‘‘کا انعقاد 2007 سے مسلسل کر رہی ہے، ترجمان۔ فوٹو: فائل
لاہور: رواں سال ساتویں کثیر القومی مشق “امن” ماہِ فروری میں منعقد کی جا رہی ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کثیر القومی مشق “امن” کا انعقاد 2007 سے مسلسل کر رہی ہے، اس مشق میں عالمی بحری افواج امن کے حصول کی غرض سے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر مشترکہ آ پر یشنز اور تجربات کا تبادلہ کرتی ہیں۔
اس سال 40 سے زائد ممالک کی بحری افواج اپنے اثاثہ جات کے ساتھ امن کے لیے متحد کے نصب العین کے تحت اس مشق میں شرکت کریں گی۔
امن مشق میری ٹائم تعاون کو مستحکم کرنے، محفوظ میری ٹائم ماحول کو فروغ دینے، علاقائی اور عالمی بحری امن و استحکام کے قیام میں اہم کردار ادا کرے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔