لاہور میں 19سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

نمائندہ ایکسپریس  پير 25 جنوری 2021
فوٹو : فائل

فوٹو : فائل

علی رضا آباد: علاقہ تھانہ نواب ٹاؤن کی حدود میں 19 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

نامعلوم نوجوان حالت غیر ہونے پر نجی اسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں چھوڑکرفرارہوگیا جب ڈاکٹر نے لڑکی کوچیک کیا تو وہ دم توڑ چکی تھی، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ لڑکی کے بازو پر انجکشن کے نشانات ہیں، تشدد بھی کیا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔