- 5 ماہ سے لاپتہ اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی لاش برآمد
- لاہورمیں آوارہ کتوں کوتحویل میں لینے کے لیے آپریشن شروع
- اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ
- موسم بہار کی آمد پر پی آئی اے نے کرایوں پر خصوصی رعایت متعارف کروادی
- جیل سے رہائی کے بعد مریم نواز کی حمزہ شہباز کے ساتھ سیلفی
- سپریم کورٹ یکم مارچ کو سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے سنائے گی
- ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار
- کیا انڈے کھانے سے واقعی کولیسٹرول بڑھتا ہے؟
- خیبرپختونخوا میں اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ٹوٹتے اتحاد کو بچالیا
- کام سے بچنے کے لیے اپنے اغوا کا ڈراما رچانے والا گرفتار
- خیبر پختونخوا حکومت نے شعبہ توانائی میں سنگ میل عبور کرلیا
- میونسل کارپوریشن لاڑکانہ کرپشن؛ ڈپٹی کمشنر سمیت 11 ملزمان کو 7،7 سال قید
- نائیجیریا میں اغوا کاروں نے 27 طالبات سمیت 42 افراد کو رہا کردیا
- اقوام متحدہ فوجی بغاوت کیخلاف ہر ممکن ایکشن لے، سفیر میانمار
- میٹرک کے طالبعلم کی دوسرے اسکول میں فائرنگ، ایک بچہ جاں بحق
- اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل سے رہا
- سینیٹ میں پی ٹی آئی کو اپنے ارکان بھی ووٹ نہیں دیں گے، مریم نواز
- امریکا کا ولی عہد پر خاشقجی کے قتل کا الزام بے بنیاد ہے، سعودی عرب
- ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب وائلڈلائف کی ریٹائرمنٹ سے ایک دن قبل ترقی
- کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی
عاطف اسلم نے 2 سال بعد اپنے بیٹے کی تصویر شیئرکردی

بے شک خدا بہترین خالق ہے، عاطف اسلم فوٹوسوشل میڈیا
کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔
عاطف اسلم نے دوسال قبل سوشل میڈیا پر اپنے گھر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شیئر کی تھی۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے نہ تو بیٹے کی کوئی تصویر شیئر اور نہ ہی اپنے بچوں سے متعلق کوئی اور خبر شیئر کی۔
یہ بھی پڑھیں: عاطف اسلم کے گھر ننھے مہمان کی آمد
تاہم گزشتہ روز عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لکھا ’’بے شک خدا بہترین خالق ہے۔‘‘
یہ بھی پڑھیں: عاطف اسلم کے بیٹے کا غلط نام لکھنے پربھارتی میڈیا کی معافی
عاطف اسلم نے دو سال قبل اپنے بیٹے کی پیدائش کی خبر شیئر کی تھی جس کا مطلب ہے کہ ان کا بیٹا اب دو سال کا ہو چکا ہے۔ عاطف اسلم اور سارہ بھروانا کا ایک بیٹا اور ہے جس کا نام احد عاطف اسلم ہے اور اس کی عمر سات سال ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔