- ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے 3 لاکھ ٹن گندم کا درآمدی آڈر دینے کا فیصلہ
- حکومت کا صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا اعلان
- سینیٹ انتخابات میں اپ سیٹ: کیا پی ٹی آئی کوئی سبق سیکھے گی؟
- ایم کیوایم لندن کےدہشت گردواحد حسین کےجےآئی ٹی میں انکشافات
- وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
- ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کا 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
- شبلی فراز کا ’پارٹی گرل‘ کے انداز میں جیت کی خوشی کا اظہار
- پی ایس ایل کو کسی کی نظر لگ گئی، حسن علی
- لاہور قلندرز نے بائیو سیکیور ببل پر سوال اٹھادیے
- محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی کردی
- یوسف رضاگیلانی کی کامیابی جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے، شوکت یوسفزئی
- اخلاقیات کا یہ حال کے ضمیر کی بولی لگا کر ووٹ خریدے جارہے ہیں، اسد عمر
- کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل 6 ملتوی
- پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی؛ پی ٹی آئی کا 2 منحرف ارکان سندھ اسمبلی کو نوٹس
- کیرون پولارڈ ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے تیسرے بیٹسمین بن گئے
- اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
- سینیٹ الیکشن: زلزلہ گزر گیا، آفٹرشاکس کا کیا بنے گا؟
- امریکا میں اساتذہ کوترجیحی بنیادوں پرویکسین لگانے کا فیصلہ
- وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینےکا فیصلہ کرکے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے، فردوس عاشق
- دو جزیروں میں 3.8 کلومیٹر فاصلہ، لیکن 20 گھنٹے وقت کا فرق!
سندھ پولیس میں مزید131 پولیس افسران واہلکارکورونا سے متاثر

کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طورپرکام کرنیوالے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیئے انتہائی پرعزم اوربلند حوصلہ ہیں: فوٹو: فائل
کراچی: گزشتہ تین روزکے دوران مزید 131 پولیس افسران واہلکارکورونا وائرس کا شکارہوگئے۔
ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ تین روزکے دوران مزید 131 پولیس افسران واہلکارکوروناوائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افسران وجوانوں کی مجموعی تعداد 5553 ہوگئی۔
کورونا وائرس کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 24 پولیس افسران، جوان شہید ہوئے، زیرعلاج افسران اورجوانوں کی تعداد 511 ہے، اب تک 5018 افسران اورجوان صحتیاب ہوچکے ہیں، کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طورپرخیال رکھا جارہا ہے اوراس سلسلے روزانہ کی بنیاد پراقدامات جاری ہیں، کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طورپرکام کرنیوالے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیئے انتہائی پرعزم اوربلند حوصلہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔