- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت نے سننے والوں پر سحر طاری کردیا
بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت ’ اُداس پھرتے ہو ‘ نے سننے والوں پر سحر طاری کردیا۔
اپنے والد سجاد علی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اُن کے بیٹے خوبی علی نے بھی گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ انہوں نے موسیقی میں ڈیبیو کرنے کیلئے والد کے گائے ہوئے مشہور گیت ’’ کیوں اداس پھرتے ہو ‘‘کا انتخاب کیا ہے۔
سجاد علی کی آواز میں 2005 میں ریلیز کئے جانے والا گیت ’ کیوں اداس پھرتے ہو ‘ اُن کے بیٹے خوبی علی نے بھی والد کے انداز کے ساتھ گا کر بھرپور انداز میں نبھایا ہے۔
سجاد علی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کی جانے والی خوبی علی کی ویڈیو 3 منٹ اور 23 سیکنڈ پر مشتمل ہے جسے اب تک 64 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سجاد علی کا 35 سال پرانا گیت ’ دھواں‘ صارفین کو ایک بار پھر بھا گیا
سجل علی کی جانب سے یوٹیوب چینل پر ویڈیو کے ساتھ یہ بھی لکھا گیا کہ یہ گیت اُن شکستہ دلوں کے لیے ہے جو زندگی میں کسی شکوے کے بغیر مسکراہٹ سجائے رہتے ہیں۔
پرانا محاورہ ہے کہ باپ پر پوت اور پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا، لیکن اس گیت کو سن کر محسوس ہوتا ہے کہ خوبی علی کی آواز پر جہاں ان کے والد کی گہری چھاپ ہے، مستقبل میں وہ ان کا نام روش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا الگ مقام بنانے میں بھی کام یاب رہیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔