- یورپی یونین روسی شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرے، یوکرینی صدر
- سلمان رشدی کے ساتھ جو ہوا، اس کی گستاخی کا نتیجہ ہے، وزیراعلی پنجاب
- بلچستان میں بارشوں نے مزید تباہی مچادی، 10 جاں بحق اور11 لاپتہ
- کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
- بھارتی اپوزیشن لیڈر سونیا گاندھی ایک بار پھر کورونا میں مبتلا
- طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان پہنچ گئے
- صدر مملکت کا جشن آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
- عمران خان نے پشاور اور کراچی سے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
- 14 اگست پر پی آئی اے کے کرایوں میں رعایت کا اعلان
- ملعون سلمان رشدی کے بولنے کی صلاحیت متاثر، ایک آنکھ ضائع ہونے کا امکان
- فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب
- قومی ون ڈے اسکواڈ کے نیدرلینڈز میں ڈیرے
- حقوق کی جنگ میں قومی فرائض کرکٹرز پر غالب آگئے
- میران شاہ، جرگے اور پارلیمانی کمیٹی مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
- ایف بی آر 50 ارب روپے اضافی محصولات کا ہدف حاصل نہ کرسکا
- 5 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا
- مالی سال 2022 کی پہلی ششماہی؛ اشیا سازی میں اضافہ، برآمدات میں تیزی کا رجحان رہا، اسٹیٹ بینک
- جماعت اسلامی کی مہنگی بجلی کے خلاف تحریک شروع
- آنسوؤں سے کینسر کی تشخیص کرنے والے اسمارٹ لینس
- بستر پر لیٹے رہنے والے مریضوں کوجسمانی ناسور سے بچانے والے سینسر تیار
پی سی بی نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی لفٹوں کو بحال کردیا

زمبابوے کیخلاف سیریز میں لفٹیں بند ہونے سے براڈ کاسٹرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے خطیر رقم سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تین منزلہ میڈیا اینڈ پوئیلن باکس رومز کی لفٹوں کو بحال کردیا۔
تفیصلات کے مطابق ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے بعد شائیقن کرکٹ کو قومی اور بین القوامی کرکٹرز کو قریب سے دیکھنے کے مواقع ملنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بحال ہورہا ہے کرکٹ کی کوریج کے لئے مقامی اور غیر ملکی براڈ کاسٹرز کی بڑی تعداد میں کوریج کے لئے آتے ہیں۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوئے کے مابین اکتوبر 2020 میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچز کھیلے گے اس دوران میڈیا اینڈ پوئلین کی لفٹوں کا کام مکمل نہیں تھا، اس بارے میں قومی اور غیر ملکی نشریاتی اداروں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ لفٹوں کے بحال نہ ہونے سے مشکالات کاسامنا ہے اور سیڑھیوں کے ذریعے سامان کی ترسل مشکل کام ہے۔
اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ سیریز سے قبل لفٹوں کو بحال کردیا جس سے مقامی اور غیر ملکی صحافیوں کی مشکالات کمی واقع ہوگئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔