- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
انٹرپول کی اطلاع پر چائلڈ پورنوگرافی کا ملزم سیالکوٹ سے گرفتار
ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی کے ملزم کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا جس کی اطلاع اٹلی نے انٹرپول کے ذریعے پاکستان کو دی تھی۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد اقبال نے بتایا کہ ملزم ظہیر بچوں کی نازیبا فلمیں اور تصاویر ڈارک ویب اور سوشل میڈیا پر فراہم کرتا تھا اور پورنو گرافی کے انٹرنیشنل نیٹ ورک سے رابطے میں تھا۔
ملزم کی اطلاع انٹرپول نے دی جس کی مدد سے ملزم کا سراغ لگا کر اسے سیالکوٹ کے ایک گاؤں سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے لیپ ٹاپ اور موبائل فون قبضے میں لے لیا گیا جن سے درجنوں فحش ویڈیوز بھی برآمد ہوئیں۔
ڈی ڈی محمد اقبال نے بتایا کہ ایسی ویڈیوز شیئر کرنا اور اپ لوڈنگ کرنا جرم ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔