- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
میں ڈاکیا ہوں، طالبان کیلیے پیغام لےجاؤں اور جواب لاؤنگا، سمیع الحق
اسلام آ باد: جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے، لیکن وہ چاہتے ہیں کہ طالبان اپنے ہتھیار رکھ دیں اور جنگ بند کر دیں۔
یہ تو مضحکہ خیز بات ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں ایک ڈاکیاہوں، طالبان کیلیے پیغام لے جاؤں گا اور جواب لے آؤں گا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ ٹاسک تو اس کو دیا جاتا ہے جس کے ہاتھ میں کچھ دیا جائے کہ اختیار تمہارے یہ ہیں اس حد تک جاسکتے ہو اور اس سے زیادہ نہیں دے سکتے۔ انھوں نے کہا کہ وہ قوم سے کہتے ہیں کہ وہ ان سے زیادہ توقعات نہ رکھے، وہ ایک ڈاکیا ہیں، ان تک پیغام پہنچائیں گے اور ان کی جانب جو بھی جواب آئے گا اسے حکومت تک پہنچائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔