- سابق صدرٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا
- ایران کا پابندیاں ختم ہونے سے پہلے جوہری معاہدے پر مذاکرات سے انکار
- آج تک تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں کل کا کچھ نہیں پتا! ایم کیوایم
- وقت آگیا ریاست ناراض لوگوں سے بھی بات کرے، مصطفی کمال
- ایف بی آر نے ہدف سے زائد ریونیو حاصل کر لیا
- سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی کیلئے وزیراعظم میدان میں آگئے
- سندھ میں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس رپورٹ
- اسرائيلی مال بردار بحری جہاز پر پراسرار دھماکا
- سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 7 ڈرونز اور میزائل حملوں کو ناکام بنادیا
- شام میں روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ٹک ٹاک صارفین کو رازداری کی خلاف ورزی پر9 کروڑ 20 لاکھ ڈالر دینے کو تیار
- کینیڈا کی 94 سالہ خاتون نے اپنی سالگرہ پر انوکھے تحفے کی فرمائش کردی
- اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، شبلی فراز
- حفیظ شیخ جیتیں گے اور امید ہے کہ ایم کیو ایم بھی انہیں ووٹ دے گی، شیخ رشید
- لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی
- امریکا میں تیسری کورونا ویکسین کی منظوری
- یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلیے پی ڈی ایم کے بڑوں کی اہم بیٹھک
- سینیٹ انتخابات؛ سندھ میں تحریک انصاف شدید مشکلات کا شکار
- سندھ میں 50 فیصد طلبا کی حاضری پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ
- نوجوانوں کو روزگار دینا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم
ریسٹورنٹ میں کورونا ویکسین سینٹر قائم، کولڈ ڈرنک مفت ملے گی

گاہکوں کی جانب سے بہت اچھا ریسپانس ملا ہے، ریسٹورینٹ مالک (فوٹو : ٹوئٹر)
اسرائیلی ریسٹورینٹ نے کورونا ویکسین لگوانے کی ہمت افزائی کے لیے نہ صرف ٹیکے لگانے کی سہولت پیش کی بلکہ مفت کولڈ ڈرنک بھی پلائی جارہی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں ایک ریسٹورینٹ نے انوکھی پیشکش کی ہے، ریسٹورینٹ کے ایک حصے کو کورونا سینٹر میں تبدیل کردیا گیا جہاں ویکسین لگوانے والوں کو بار کی جانب مفت کولڈ ڈرنک فراہم کی جارہی ہے۔
اسرائیل میں کورونا وبا کے باعث عوامی مقامات اور ریسٹورینٹس بند ہیں تاہم ایسے موقع پر تل ابیب کے ایک بار ’’جینیہ گیسٹرپب‘‘ نے میونسپل ادارے کے اشتراک سے اپنے ریسٹورینٹ کو طبی مرکز میں تبدیل کردیا۔
’’جینیہ گیسٹرپب‘‘ کے مالک کا کہنا تھا کہ کورونا وبا میں اپنا حصہ بھی ڈالنا چاہتے ہیں جس کے لیے یہ سہولت فراہم کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے اور ٹیکے لگانے والوں کو مفت میں کولڈ ڈرنگ بھی پلائی جارہی ہٰیں۔
اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی 9 لاکھ آبادی میں سے 43 فیصد سے زیادہ کو فائزر اور بائیوٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگا دی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔