- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
اداکار پنکچ ترپاٹھی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا
ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار پنکچ ترپاٹھی کا کہنا ہے ہے کہ مشکل وقت میں میری اہلیہ نے میرا بہت ساتھ دیا ہے۔
بالی ووڈ کی کامیاب ترین ویب سیریز ’مرزا پور‘ میں اکھنڈانند ترپاٹھی عرف کالین بھیا کا مشہور کردار ادا کرنے والے بھارتی اداکار پنکج ترپاٹھی نے پہلی بار اپنی بیوی سے متعلق لب کشائی کی ہے۔
ایک انٹریو میں اپنی اہلیہ مِریدولا سے متعلق پوچھے گئے سوال پر فلم فقرے میں ’پنڈت‘ کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار پنکج ترپاٹھی کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ نے میرے مشکل وقت میں بہت ساتھ دیا ہے اور اُن دنوں وہ ہی فیملی کو سپورٹ کررہی تھیں۔
بالی ووڈ اداکار نے مزید کہا کہ جب ہم پہلی بار ممبئی آئے تو وہی کام کیا جو ہر اداکار یہاں آنے کے بعد شروعات میں کرتا ہے، وہ ہے جدوجہد اور کوشش، جو میں کرتا رہا لیکن اس دوران میری اہلیہ مِریدولا جو ایک اسکول ٹیچر تھیں اور یہاں بھی انہیں ٹیچنگ کی نوکری مل گئی، ہم آغاز میں اس کی تنخواہ پر ہی گھر چلاتے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔