- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
راحت فتح کو خفیہ بینک اکاؤنٹس کے معاملے پر ریلیف مل گیا
لاہور: گلوکار راحت فتح علی خان کو خفیہ بینک اکاؤنٹس کے معاملے پر ریلیف مل گیا۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ اکاؤنٹس میں 9 کروڑ روپے موجود ہونے کی تفصیلات ٹیکس آفس بھجوائی تھیں جس کے بعد آر ٹی او کی ٹیم نے سال 2014ء کا آڈٹ کرکے گلوکار پر زیرو ٹیکس عائد کرنے کا آرڈر جاری کردیا ہے۔
ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ گلوکار راحت فتح علی خان سال 2014ء کے خفیہ بینک اکاؤنٹس پر ایمنسٹی اسکیم لے چکے ہیں اور انکم ٹیکس آڈٹ کے بعد گلوکار پر زیرو ٹیکس عائد کرنے کا آرڈر پاس کردیا گیا ہے۔
یہ پڑھیں: ایف بی آر نے راحت فتح علی کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ کر دیا
واضح رہے کہ چند ماہ قبل ایف بی آر نے تھرڈ پارٹی انفارمیشن ملنے کے بعد گلوکار راحت فتح علی خان کا انکم ٹیکس سال 2014ء کا دوبارہ آڈٹ شروع کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔