- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
کنگنا نے خود کو سری دیوی کا متبادل قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ میں اپنے متنازع بیانات سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے خود کو آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا نعم البدل قرار دے دیا۔
کنگنا ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنی ٹویٹ میں مضحکہ خیز بات کی ہے۔ انہوں نے اپنی دس سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’تینو ویڈ مینو‘ کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے خود کو آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا نعم البدل قرار دیا۔
I was stuck in edgy/neurotic roles, this film changed the trajectory of my career, was my entry in to mainstream that too with comedy, with Queen and Datto I strengthened my comic timing and became the only actress after legendary SriDevi ji to do comedy #10yearsoftanuwedsmanu https://t.co/WMXgPdi781
— Kangana Ranaut (@KanganaTeam) February 25, 2021
کنگنا نے اپنی ٹویٹ میں یہ بھی کہا کہ میں تیز طرار اور جھگڑالو کرداروں میں پھنس کر رہ گئی تھی لیکن اس فلم نے میرے کیریئر کی راہ تبدیل کردی۔ اس طرح میں مرکزی اور نمایاں طور پر فلم میں آگئی اور وہ بھی کامیڈی کے شعبے میں۔ پھر کوئن اور ڈٹو کے ساتھ میں نے اپنی مضحکہ خیز کیمسٹری کو بہتر بنایا اور آنجہانی سری دیوی کے بعد واحد خاتون اداکارہ بنی جو کامیڈی کرسکتی ہے۔
واضح رہے کہ 2011ء میں آنند ایل رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی رومانوی کامیڈی فلم ’’تینو ویڈ مینو‘‘میں کنگنا رناوت نے اداکار مدھون کے ہمراہ نوک جھونک کرنے والی لڑکی کا کردار ادا کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔