- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
ملک میں مزید 32 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں مزید 32 افراد کورونا وائرس کی جان لیوا بیماری سے جاں بحق ہوگئے اور ایک ہزار 541 افراد میں اس موذی مرض کی تشخیص ہوئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے کورونا وبا کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41 ہزار 849 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ایک ہزار 541 افراد میں اس موذی مرض کی تشخیص ہوئی اور 32 افراد اس جان لیوا بیماری سے جاں بحق ہو گئے۔
ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے باعث 12 ہزار 804 اموات ہوئیں اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار 393 ہوگئی جبکہ کورونا کے کل کیسز کی تعداد 5 لاکھ 77 ہزار 482 ہوگئی۔
سندھ میں 2 لاکھ 57 ہزار 408 ، پنجاب ایک لاکھ 70 ہزار 222 کیسز، خیبرپختونخوا 71 ہزار 728 ، بلوچستان میں 19 ہزار 35 کیس، اسلام آباد 44 ہزار 032 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 956 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 10 ہزار 101 ہوگئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔